متحرک بالذات
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بذات خود حرکت کرنے والا، خود بخود ہلنے جلنے کے قابل۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بذات خود حرکت کرنے والا، خود بخود ہلنے جلنے کے قابل۔